ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل تعلقہ کے مختلف آنگن واڑی مراکز پر کارکنا ن و معاونین کے لئے درخواستیں مطلوب

بھٹکل تعلقہ کے مختلف آنگن واڑی مراکز پر کارکنا ن و معاونین کے لئے درخواستیں مطلوب

Mon, 23 Jan 2017 18:39:03    S.O. News Service

بھٹکل:23/جنوری  (ایس او نیوز) تعلقہ کے مختلف آنگن واڑی مراکز میں خالی اسامیوں پر آنگن واڑی کارکنان اور معاونین کے لئے عرضیاں مطلوب ہیں۔ جس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔

کٹگار کوپاکولکی کرور(پسماندہ طبقہ )۔ہاڈولی کے دیوستھان متے، اونی باگلو کی ہاڈولی (پسماندہ طبقہ)۔ ہاڈولی کے کونٹوانے ، گوڑی ہتلو پر مشتمل کونٹوانی -1 (دیگر)۔کوپا کوچوڑی (دیگر)۔ ماولی -1گرام پنچایت حدود کے نوائط کیری -1(مسلم )۔ جالی پٹن پنچایت حدود کے تگرگوڈ(مسلم ) اور جالی (پسماندہ طبقہ)۔ ماوین کوروے گرام پنچایت حدود کے کریکال(پسماندہ طبقہ)۔ شرالی گرام پنچایت حدود کے بیرولی منے (دیگر)۔ ہیبلے گرام پنچایت حدود کے ہیبلے (دیگر)مراکز پر کارکنان و معاونین کے لئے اہل خواہش مندوں سے عرضیا ں مطلوب ہیں۔ اہل امیدوار ضروری دستاویزات کے ساتھ 2016-02-18 کی شام 5بجے سے پہلے بھٹکل کے محکمہ اطفال دفتر میں اپنی درخواست سونپنا ضروری ہے۔ ان تمام باتوں کی جانکاری  پریس ریلیز کے ذریعے دی  گئی ہے۔


Share: